Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Bill gates


دنیا کا امیر ترین شخص بھی اپنی بیوی کو خوش نہ رکھ سکا۔












دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اہلیہ سے علیحدگی کے بعد ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئے۔

بل گیٹس اور ملینڈا کی جانب سے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد دلچسپ میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔

ایک طرف جہاں بل گیٹس اور ملینڈا کی علیحدگی پر لوگوں نے مایوسی کا اظہار کیا وہیں، کچھ صارفین نے      اس خبر پر میمز بنا کر اپنے جذبات کا 
 اظہار کیا۔











Post a Comment

0 Comments