Last night with Angel
He has no one. And he has come to his mother's grave. And he is shedding tears. And he is remembering his mother.Then a fairy comes to an angel and stitches her clothes.
And Aki takes care. And the boy falls asleep. And we get this advice from this story that Allah does not leave us with us in every situation. Because that Allah loves us. And He comes in some form to His people Near۔
In urdu
ہی گائز کیسے ہے آپ سب۔آج کے بلاگ مطلب ہے اس تصویر پر۔آپ ساب اس تصویر کو غور سے دیکھو کیا بولتی ہے۔یہ تصویر کچھ کیا سب کچھ بتا رہی ہے اپنے بارے میں کے ایک لڑکا ہے ایک معصوم لڑکا بنا کسی سہارے کے جی رہا ہے
جس کا کوئی نہیں ہے۔اور یہ اپنی والدہ قبر پر آیا ہے۔اور آنسو بھ رہا ہے۔اور اپنی والدہ کو یاد کررہا ہے۔
تبھی ایک پری یہ ایک اینجل اتے ہے اسکی پاس اور اسکے کپڑے اسٹیچھ کرتی ہے۔
اور آکی خیال رکھتی ہے۔اور لڑکا سو جاتا ہے۔اور ہمیں یہ نصیحت ملتی ہے اس کہانی سے کے ہر حال میں اللہ ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتا۔کیوکے وہ اللھ ہم سے پیار کرتا ہے۔اور وہ کسی کسی روپ میں آجاتا ہے اپنی بندو کے پاس۔
شکریہ
5 Comments